منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران کو کامیاب کرانے کیلئے فل پنکچر لگائے گئے‘‘ الیکشن کا پوسٹ مارٹم کرنا ہے تو صرف یہ کام کر لیں سب پتہ چل جائیگا پیپلزپارٹی نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ جان کر کپتان بھی پریشان ہو جائینگے

datetime 30  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن کا نتیجہ دیکھ کرلگتا ہے کہ عمران خان کی ارینج میرج ہوئی ہے، انہیں کامیاب کرانے کیلئے ایک نہیں،فل پنکچر لگائے گئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ یہ پنکچر عمران خان کے تمام حلقوں میں بھی لگائے گئے،الیکشن کا پوسٹ مارٹم کرنا ہے تو صرف چند حلقے کھول لیں۔خورشید شاہ نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی،

رسول بخش چانڈیو، فیصل صالح حیات، اعجاز جاکھرانی اور سعد رفیق کے حلقوں میں بھی پنکچر لگائے گئے ٗ یہ حلقے مثال کے طور پر دے رہے ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو کامیاب بنانے کیلئے 35سے زائد حلقوں میں جھرلو پھیرا گیا۔علاوہ ازیں پیپلز پارٹی کے وفد نے سینیٹر حاصل بزنجو سے ملاقات کی، وفد میں سید خورشید شاہ، سید یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان، قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…