اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز سے اظہار یکجہتی،معروف وکیل علی احمدکرد سابق وزیراعظم کی صاحبزادی کی اپیل کی سماعت کے دوران عدالت میں کیا کام کرینگے؟

datetime 30  جولائی  2018 |

لاہور( این این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدرعلی احمد کرد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے اظہار یکجہتی کیلئے کوئٹہ سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔علی احمد کرد آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل پر سماعت کے دوران ذاتی حیثیت میں بطور مبصر عدالتی کارروائی کا جائزہ لیں گے او راپنی رائے سے میڈیا کو بھی آگاہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…