عمران خان کی استحکام پاکستان کنونشن میں آمد،لوگوں کا احتجاج،نوازشریف زندہ باد کے نعرے لگ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے استحکام پاکستان کنونشن میں عمران خان کی آمد پر سابق وزیراعظم نوازشریف کے حق میں نعرے لگ گئے،مظاہرین نے عمران خان نامنظور کے بھی نعرے لگائے،اس پر انتظامیہ نے نعرے لگانے والے افراد کو کنونشن سے باہر نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد میں استحکام… Continue 23reading عمران خان کی استحکام پاکستان کنونشن میں آمد،لوگوں کا احتجاج،نوازشریف زندہ باد کے نعرے لگ گئے











































