جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کو الیکشن سے قبل تاریخی دھچکا لگ گیا اہم ترین رہنما ئوں نے ایک ساتھ ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 8  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ناروال میں تحریک انصاف کے کئی اہم رہنمائوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کو ناروال میں الیکشن سے قبل اہم دھچکا لگ گیا ہے ۔ تحریک انصاف کے ناراض رہنمائوں نے ٹکٹیں نہ ملنے کی وجہ سے اپنے ساتھیوں سمیت (ن)میں شامل ہو گئے ہیں اور انہوں نے الیکشن مین سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔

ان میں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی امین خان ، سٹی ناروال سے پی ٹی آئی کے رہنما امجد خان کا کڑ اور نعیم خان کاکڑ شامل ہیں ۔ امین خان نے گزشتہ روز منظور پورہ میں ن لیگ کا جلسہ کرایا اور اس میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا جبکہ نعیم خان کاکڑ اور امجد خان کاکڑ نے احسن اقبال سے ملاقات میں ان کی حمایت کا اعلان کیا جبکہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ختم کر کے وہاں ن لیگ کا جھنڈا لہر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…