اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

رواں صدی کے دوران پاکستان کے درجہ حرارت میں کتنے ڈگری اضافے کا خدشہ ہے؟تحقیقاتی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رواں صدی کے آخر تک پاکستان کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافہ کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ میٹرو لوجیکل شعبہ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایک مشترکہ تحقیق کے مطابق ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تغیرات کے باعث پاکستان کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے جس سے پاکستان کے معاشی، سماجی اور صحت کے شعبے بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی کے باعث گزشتہ کئی سالوں میں پاکستان کے موسمی حالات میں سختی کا عنصر بڑھ رہا ہے۔ گرین ہاؤسز گیسوں کے اخراج سے درجہ حرارت میں اضافہ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے زراعت کا شعبہ بھی متاثر ہو رہا ہے جس سے خوراک کی طلب کو پورا کرنے اور بڑھتی ہوئی ہنگامی سے غریب ممالک کے عوام کی مشکلات بڑھ رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے تحفظ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات پر زور دیا گیا ہے تا کہ آنے والی نسلوں کے غذائی تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…