نمبرون پارٹی کونسی ہے اس کا فیصلہ تو الیکشن میں ہو گا ، لیکن کیا آپ جانتے ہیں  پاکستان میں چوتھے نمبر پر کونسی بڑی سیاسی جماعت آگئی ہے ؟حیرت انگیز انکشاف

8  جولائی  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک نے پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے زیادہ امیدوار عام انتخابات میں کھڑے کر دیئے ہیں ۔ اس کی وجہ سے ضمنی انتخابات کے حالیہ نتائج میں ملنے والی حوصلہ افزائی ہے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حتمی فہرست کے مطابق پنجاب اسمبلی کی 297نشستوں کیلئے 290امیدواوں کی حتمی فہرست سامنے آئی ہے ۔

اعدادو شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ 586امیدوار4مذہبی جماعتوں اور گروپوں کے پلیٹ فارم استعما ل کر رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ پاکستان سنی تحریک اور متحدہ علما و مشائخ کونسل پنجاب کے انتخابی میدام میں ہیں ۔ تحریک لبیک پاکستان نے انتخابات کیلئے 259امیدوار کھڑے کیے ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی 234امیدوار میدان میں اتار رہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…