نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کو شہباز شریف زندہ باد کے نعرے سننے پڑ گئے
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب عید کے دوسرے روز منڈی بہاؤالدین ڈسٹرکٹ ہسپتال کے دورے پر پہنچ گئے وہاں موجود بزرگ مریض کو جب علم ہوا کہ وزیر اعلیٰ آ رہے ہیں تو اس نے شہباز شریف زندہ باد کے نعرے لگا دئے. عملے نے اسے بتایا کہ یہ نگران وزیر اعلیٰ ہیں. شہباز شریف نہیں.بزرگ… Continue 23reading نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کو شہباز شریف زندہ باد کے نعرے سننے پڑ گئے