پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

کوششیں رنگ لے آئیں !چین میں پھنسے تمام پاکستانی لاہور پہنچ گئے

datetime 6  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) چین میں پھنسے تمام پاکستانی گزشتہ شام چین سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ مقامی نجی ائیر لائنز کا طیارہ ان پاکستانیوں کو لینے کیلئے چین پہنچا واپس پاکستان آنے والے شہریوں میں مرد و خواتین سمیت بچے بھی شامل ہیں ۔

واضح رہے کہ واپس لاہور پہنچنے والے تمام پاکستانی گزشتہ آٹھ روز سے جہاز دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے چین میں پھنسے ہوئے تھے جن میں سے بعض کے ویزے بھی ختم ہو چکے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…