منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

انصاف دہلیز پرپائیں۔۔اب جج انٹرنیٹ کے ذریعے فیصلے اور سماعت کرینگے،پاکستان کے کس ہمسایہ ملک میں آن لائن عدالت قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2018

بیجنگ (آئی این پی) چین نے بیجنگ میں آن لائن عدالت کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سے متعلق مقدمات کی سماعت آن لائن کی جائیگی,بیجنگ آن لائن عدالت بیجنگ شہر کے اندر انٹرنیٹ سے متعلق مقدمات کی سماعت کرے گی۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق بیجنگ اعلی سطحی عوامی عدالت نے کہا ہے کہ مستقبل میں بیجنگ میں آن لائن عدالت قائم کی جائے گی۔ اس حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔آن لائن عدالت کے

ضابطہ کا ر کے مطابق انٹرنیٹ سے متعلق مقدمات کی سماعت آن لائن کی جائیگی۔ اس کیلئے انٹرنیٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائیگا،جبکہ چین کی سپریم عوامی عدا لت کی رہنمائی میں ان مقدمات کے لیے نئے عدالتی قواعد بنا ئے جائیں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ بیجنگ آن لائن عدالت بیجنگ شہر کے اندر انٹرنیٹ سے متعلق مقدمات کی سماعت کرے گی۔ تاکہ انٹرنیٹ کے دور میں ہم آہنگ سماعت کا نظام قائم کیا جاسکے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…