متحدہ عرب امارات نے مسئلہ کشمیر پر بھارتی مؤقف کی حمایت کر دی، بھارتی میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لیا
دبئی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے پاکستان اور بھارت پر کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے لئے زور دیا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ ذریعے نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان خود مختار ملک ہیں جنھیں مل کر کشمیر کا مسئلہ دو طرفہ طور پر حل کرنا چاہیے۔اخبار کے مطابق… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے مسئلہ کشمیر پر بھارتی مؤقف کی حمایت کر دی، بھارتی میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لیا