بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں اس وقت 33961میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت، جانتے ہیں 2025میں یہ صلاحیت کہاں تک پہنچ جائیگی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (سی پی پی)سال 2025 تک ملک میں بجلی کی پیداوار 62 ہزار 184 میگاواٹ تک بڑھ جائے گی۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی سی) کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 33 ہزار 961 میگا واٹ ہے جبکہ منصوبہ بندی کے تحت 2019 تک بجلی کی پیداوار کو 37 ہزار 633 میگاواٹ تک بڑھایا جائے گا۔

اس طرح سال 2020 کے دوران بجلی کی پیداوار 39 ہزار 821 میگاواٹ جبکہ 2021 میں 45 ہزار 621 میگاواٹ تک بڑھ جائے گی۔ بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کیلئے ملک کے مختلف حصوں میں مختلف ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے یونٹس لگائے جا رہے ہیں جن کی تکمیل کے بعد سال 2025 تک پاکستان میں بجلی کی پیداوار 62 ہزار 184 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…