پاکستانی ڈاکٹرز نے غفلت کی انتہا کر دی، آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں کیا چیز بھول گئے؟ الٹرا ساؤنڈ کرنے پر انتہائی افسوسناک انکشاف
لاہور(نیوز ڈیسک )سروسز ہسپتال میں ڈاکٹروں نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا۔لاہور میں محمد اشفاق نامی شہری نے ہیلتھ کیئر کمیشن کو درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس کی بیٹی منسا فیصل کو زچگی کے لیے 20 مئی کو سروسز… Continue 23reading پاکستانی ڈاکٹرز نے غفلت کی انتہا کر دی، آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں کیا چیز بھول گئے؟ الٹرا ساؤنڈ کرنے پر انتہائی افسوسناک انکشاف