عمران اسماعیل کو مزار قائد پر جانے سے روک دیا گیا،نامزد گورنر آگ بگولہ،میرے ساتھ ایک بھی اہلکار نہیں،پی پی رہنماؤں کے ساتھ40 گاڑیوں کا پروٹوکول موجودہے ،کھری کھری سنادیں

14  اگست‬‮  2018

کراچی(آن لائن)کراچی میں مزار قائد کی سکیورٹی نے پیپلزپارٹی کے نامزد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی مزارقائد میں حاضری کے پیش نظر تحریک انصاف کے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل کو اندر جانے سے روک دیا تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ملک بھر میں جشن آزادی کے پیش نظر تحریک انصاف کے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل مزار قائد پر حاضری کیلئے پہنچ تو وہاں پر موجود سکیورٹی نے عمران اسماعیل کو اندر جانے سے روک دیا اور بتایا کہ اس وقت پیپلزپارٹی کے نامزد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزار پرفاتحہ

خوانی کررہے ہیں جس پر عمران اسماعیل آگ بگولا ہوگئے اور صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ پیپلزپارٹی کو اب پروٹوکول کو ختم کرنا چاہیے کیونکہ نامزد وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کے پروٹوکول کو پیش نظر عوام مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکتی ہے دوسری جانب مراد علی شاہ نے 40گاڑیوں کے پروٹوکول کو لاکر روڈ کو بھی بند کردیا ہے جس سے عوام کو تکلیف کا سامنہ کرنا پڑا عمران اسماعیل نے کہا کہ میں بھی تحریک انصاف کا نامزد گورنر ہوں لیکن میں نے ہر گز اس کا فائدہ نہیں اٹھایا بعدازاں عمران اسماعیل نے مزار قائد پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…