ایم کیو ایم کے تحریک انصاف کی حکومت میں شمولیت کیلئے بڑے مطالبات،کیا کچھ مانگ لیا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں
کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان نے مرکزی حکومت میں شمولیت کیلئے مبینہ ٹارگٹڈ آپریشن بند، لاپتہ کارکنوں کی بازیابی سمیت مطالبات پی ٹی آئی قیادت کے سامنے رکھ دئیے۔متحدہ قیادت کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ سندھ کے شہری علاقوں میں کوٹہ سسٹم فی الفورختم کیا جائے، مبینہ طور پر… Continue 23reading ایم کیو ایم کے تحریک انصاف کی حکومت میں شمولیت کیلئے بڑے مطالبات،کیا کچھ مانگ لیا؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں





































