پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا، پورا ہفتہ چھٹیاں منانے کے خواب ٹوٹ گئے، حکومت نے ایسا اعلان کردیا کہ اب عید کے تیسرے دن بھی کام کرنا پڑے گا

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سرکاری ملازمین کو بڑا جھٹکا، پورا ہفتہ چھٹیاں منانے کے خواب ٹوٹ گئے، حکومت نے ایسا اعلان کردیا کہ اب عید کے تیسرے دن بھی کام کرنا پڑے گا،وفاقی حکومت نے عید الاضحی پر 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔پاکستان میں عید قرباں 10 ذی الحج 22 اگست بروز بدھ کو منائی جائے گی جس پر

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 3 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحٰی پر21 اگست سے 23 اگست تک عام تعطیلات ہوں گی۔ عید قرباں پر چھٹیاں اگلے ہفتے منگل، بدھ اور جمعرات کے روز ہوں گی، اس طرح عید کے تیسرے روز سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…