تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی فوزیہ بی بی پر سینٹ الیکشن میں پیسے لینے کے الزامات، عدالت نے عمران خان کو کیا حکم جاری کر دیا؟
پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورکی مقامی عدالت نے رکن اسمبلی فوزیہ بی بی کی جانب سے سینٹ الیکشن میں ووٹ فروخت کرنے کے الزام کے خلاف دائررٹ پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔پشاور کی مقامی عدالت میں تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی فوزیہ بی بی کی جانب سینیٹ الیکشن میں پیسے کے… Continue 23reading تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی فوزیہ بی بی پر سینٹ الیکشن میں پیسے لینے کے الزامات، عدالت نے عمران خان کو کیا حکم جاری کر دیا؟