بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

تبدیلی آئے گی اور اس طرح آئے گی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،پنجاب کے تمام پولیس اسٹیشنز میں اب اس اہم عہدے پر صرف خواتین اہلکار تعینات ہوں گی، دھماکہ خیز فیصلہ

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

سرگودھا(آن لائن)تبدیلی آئے گی اور اس طرح آئے گی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،پنجاب کے تمام پولیس اسٹیشنز میں اب اس اہم عہدے پر صرف خواتین اہلکار تعینات ہوں گی، دھماکہ خیز فیصلہ، تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے پولیس اسٹیشن میں خواتین اہلکاروں کو محرر تعینات کرنے کا فیصلہ، پنجاب بھر کے 36 اضلاع کے ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری،

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین اہلکاروں کو محرر تعینات کیا جائے گا،ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب کلیم امام نے سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے تھانوں میں خواتین اہلکاروں کو محرر تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب بھر کے 36 اضلاع کے ڈی پی او کو تحریری مراسلہ جاری کیا ہے کہ ضلع بھر کے تھانوں میں خواتین اہلکاروں کو محرر تعینات کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…