افغانستان میں پھر طالبان کی حکومت، پاکستانی سرحد سے متصل بڑے علاقے پر مکمل قبضہ کرلیا، دھماکہ خیز صورتحال ،خطرے کی گھنٹی بج گئی
کابل(این این آئی) پاکستانی سرحد سے منسلک افغان صوبے پکتیکا کے دو اضلاع پر طالبان عسکریت پسند کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ ان اضلاع پر طالبان کو کنٹرول دو دن تک مسلسل لڑائی کے بعد حاصل ہوا۔ طالبان جنگجووں نے خالی کردہ چیک پوسٹوں سے اسلحے کی بھاری مقدار پر بھی قبضہ… Continue 23reading افغانستان میں پھر طالبان کی حکومت، پاکستانی سرحد سے متصل بڑے علاقے پر مکمل قبضہ کرلیا، دھماکہ خیز صورتحال ،خطرے کی گھنٹی بج گئی