پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

حامد میر کے بعد ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ کی میزبانی کسے مل گئی؟ یہ رابعہ انعم نہیں بلکہ کون ہے جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے مشہور پروگرام ” کیپیٹل ٹاک “ کی میزبانی محمد جنید کو مل گئی،محمد جنید جو گزشتہ کئی سالوں سے جیو نیوز کے ساتھ وابستہ ہیں انہوں نے کئی میزبانوں کی غیر موجودگی میں ان کے پروگراموں کی میزبانی کی ،اب حامد میر کے جانے کے بعد جیو نیوز انتظامیہ نے انہیں کیپیٹل ٹاک کی میزبانی کے لئے چن لیا ہے ۔اس حوالے سے انہوں نے  ٹویٹر پر پوسٹ

کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا سب سے پرانا سیاسی پروگرام جسے حامد میر 16 سال سے چلا رہے تھے اب جب وہ جیو نیوز کے ساتھ نہیں ہیں تو یہ پروگرام میں کروں گا ،یہ میرے لئے اعزاز سے کم نہیں لیکن مشکل وقت میں ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔یاد رہے کہ  جیونیوز کے پروگرام کی میزبانی گزشتہ 16 سالوں سے مشہور اینکر پرسن حامد میرکر رہے تھے لیکن وہ بطور صدر جی این این  میں چلے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…