مریم نواز اور انکے شوہر کے انتخابی دوڑ سے باہر ہونے پر الیکشن کمیشن نے ایک اور اہم حکم جاری کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے کیپٹن (ر)صفدراورمریم نوازکے حلقوں سے بیلٹ پیپرزکی چھپائی روکنے کی ہدایت جاری کر دی ۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ہدایت جاری کی ہے کہ این اے 127 اور این اے 14 کے بیلٹ پیپرز تاحکم ثانی نہ چھاپے جائیں۔امیدواروں کی حتمی فہرست سے بھی مریم نوازاورکیپٹن (ر)صفدرکے… Continue 23reading مریم نواز اور انکے شوہر کے انتخابی دوڑ سے باہر ہونے پر الیکشن کمیشن نے ایک اور اہم حکم جاری کردیا