مسلم لیگ (ن) نے وزیرا علیٰ پنجاب اورسپیکر پنجاب اسمبلی کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

13  اگست‬‮  2018

لاہور (این این آئی)تفصیلات کے مطابق حمزہ شہبازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ(ن)کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ خان، سپیکر رانا محمد اقبال سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے شرکت ۔ مشاورتی اجلاس میں حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ جبکہ گوجرنوالہ سے رکن صوبائی اسمبلی چودھری اقبال گجر سپیکر نامزد کر دیا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف ،پی ٹی آئی،پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پوزیشن میں ہے تاہم پنجاب اسمبلی کے

نومنتخب اراکین کی حلف برداری کے لیے صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس 15 اگست کو منعقد ہو رہا ہے، جس کے بعد حکومت سازی کے لیے صورتحال مزید واضح ہو جائے گی۔پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میاں حمزہ شہباز نے کہاکہ ماضی میں جیلیں کاٹی لیکن صبر کا دامن کبھی ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ وہ پارلیمانی پارٹی کے اراکین کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ان پر ایک بار پھر اعتماد کیا اور انہیں پارلیمانی لیڈر اور وزیرِاعلی کے طور پر نامزد کیا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…