نواز شریف کی صحت اچانک بگڑ گئی، فوری طور پر سی سی یو منتقل کرنے کا فیصلہ، انتہائی تشویشناک خبر آگئی
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی صحت بگڑ گئی اور خون میں کلاٹس کی موجودگی پر ڈاکٹروں نے انہیں فوری طور پر سی سی یو منتقل کرنے کی تجویز دیدی جس کے بعد نواز شریف کو جیل سے ہسپتال منتقل… Continue 23reading نواز شریف کی صحت اچانک بگڑ گئی، فوری طور پر سی سی یو منتقل کرنے کا فیصلہ، انتہائی تشویشناک خبر آگئی







































