بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب میں جھاڑو پھرنے کے بعد پیپلزپارٹی کو سندھ میں بھی بڑا جھٹکا ملنے کا امکان، اہم رہنمائوں کے اقامے نکل آئے سندھ ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا، حیران کن صورتحال

datetime 12  جون‬‮  2018

پنجاب میں جھاڑو پھرنے کے بعد پیپلزپارٹی کو سندھ میں بھی بڑا جھٹکا ملنے کا امکان، اہم رہنمائوں کے اقامے نکل آئے سندھ ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا، حیران کن صورتحال

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے فریال تالپور سمیت پاکستان پیپلزپارٹی کے دیگر رہنماوں کے اقامے اور انتخابات میں نااہلی سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن کو 25جولائی تک جواب جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ہے ۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں فریال تالپور سمیت سابق صوبائی وزرا ناصر حسین شاہ،… Continue 23reading پنجاب میں جھاڑو پھرنے کے بعد پیپلزپارٹی کو سندھ میں بھی بڑا جھٹکا ملنے کا امکان، اہم رہنمائوں کے اقامے نکل آئے سندھ ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا، حیران کن صورتحال

نواز شریف کی نا اہلی کے بعد شریف خاندان کیلئے ایک اور بری خبر، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2018

نواز شریف کی نا اہلی کے بعد شریف خاندان کیلئے ایک اور بری خبر، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلثوم نواز کی اہلیت کے معاملے پر وفاق، چیف الیکشن کمشنر اور اسلامی نظریاتی کونسل کو دوسری بار نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کلثوم نواز کی نااہلی سے متعلق دائر رٹ پٹیشن پر سماعت کی، عدالت نے… Continue 23reading نواز شریف کی نا اہلی کے بعد شریف خاندان کیلئے ایک اور بری خبر، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

الیکشن 2018،تیاریاں عروج پر ،پورے پاکستان سے کل امیدواروں کتنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے؟

datetime 12  جون‬‮  2018

الیکشن 2018،تیاریاں عروج پر ،پورے پاکستان سے کل امیدواروں کتنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2018 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کو 19 ہزار 8 کاغذات نامزدگی فارم موصول ہوچکے ہیں جن کی اسکروٹنی کا عمل گزشتہ روزبھی جاری رہا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن الطاف خان کے مطابق کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے لیے اسٹیٹ بینک، ایف بی آر اور دیگر اداروں سے ڈیٹا ملنے… Continue 23reading الیکشن 2018،تیاریاں عروج پر ،پورے پاکستان سے کل امیدواروں کتنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے؟

’’قومی اسمبلی کا ملازم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا‘‘ خود کو کس عہدے پر ظاہرکر کےکیا گھنائونا کام کرتا رہا؟ ایف آئی اے نے قبضے سے بھاری رقم برآمد کر لی

datetime 12  جون‬‮  2018

’’قومی اسمبلی کا ملازم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا‘‘ خود کو کس عہدے پر ظاہرکر کےکیا گھنائونا کام کرتا رہا؟ ایف آئی اے نے قبضے سے بھاری رقم برآمد کر لی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں تعینات سابق آفیسر فاروق عرف مخدوم زادہ عبد الکریم کو فراڈ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے سابق ملازم فاروق کیخلاف ایف آئی اے اینٹی کرائم سرکل نے شکایات موصول ہونے پر کارروائی کی۔ایف آئی اے نے کہا کہ ملزم فاروق عرف مخدوم… Continue 23reading ’’قومی اسمبلی کا ملازم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا‘‘ خود کو کس عہدے پر ظاہرکر کےکیا گھنائونا کام کرتا رہا؟ ایف آئی اے نے قبضے سے بھاری رقم برآمد کر لی

شہبازشریف کے صحت کے سب سے بڑے منصوبے میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف،سپریم کورٹ میں پیش ہونیوالی رپورٹ منظر عام پر آگئی

datetime 12  جون‬‮  2018

شہبازشریف کے صحت کے سب سے بڑے منصوبے میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف،سپریم کورٹ میں پیش ہونیوالی رپورٹ منظر عام پر آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے معاملات کا جائزہ لینے والے عدالتی کمیشن نے اپنی جزوی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کرتے ہوئے پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ کے معاملات میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ… Continue 23reading شہبازشریف کے صحت کے سب سے بڑے منصوبے میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف،سپریم کورٹ میں پیش ہونیوالی رپورٹ منظر عام پر آگئی

پرویز مشرف وطن واپس آیا تو اسے جیل جانا چائیے سابق آرمی چیف سے متعلق بڑا مطالبہ سامنے آگیا

datetime 12  جون‬‮  2018

پرویز مشرف وطن واپس آیا تو اسے جیل جانا چائیے سابق آرمی چیف سے متعلق بڑا مطالبہ سامنے آگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ اگر پرویز مشرف ملک واپس آتا ہے تو اسے جیل جانا چاہیئے،اگر مشرف کیلئے ریلیف ہے تو پھر جیلوں کے دروازے کھول دے جانے چاہیے،قانون کی بالادستی ہونی چاہیے ،رمضان کا مہینہ ذاتی اعتبار سے تبدیلی کا مہینہ ہے،رمضان میں مہنگائی میں اضافہ ہوتا… Continue 23reading پرویز مشرف وطن واپس آیا تو اسے جیل جانا چائیے سابق آرمی چیف سے متعلق بڑا مطالبہ سامنے آگیا

عید کے دنوں میں یہ چیزیں کھانے سے مکمل پرہیز کریں ،انتباہ جاری

datetime 12  جون‬‮  2018

عید کے دنوں میں یہ چیزیں کھانے سے مکمل پرہیز کریں ،انتباہ جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بسیار خوری یا پر خوری ہمیشہ صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔اعصابی تناؤ،دماغی کمزوری،ہائی بلڈ پریشر ،شوگر اور پیٹ کی بیماریاں زیادہ کھانے ہی سے پیدا ہوتی ہیں،مہینہ بھرروزے رکھنے کے بعد ہمیں انپے معدہ انتڑیوں جگر گردوں اور پٹھوں کو آرام دینے کا سنہری موقعہ میسر آیا تھا کوبسیار خوری سے ایک… Continue 23reading عید کے دنوں میں یہ چیزیں کھانے سے مکمل پرہیز کریں ،انتباہ جاری

پولنگ سٹیشن میں سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینےوالے اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری، بڑی پابندی عائد کر دی گئی

datetime 12  جون‬‮  2018

پولنگ سٹیشن میں سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینےوالے اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری، بڑی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سکیورٹی اہلکاروں کیلئے گیارہ نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے ۔آئندہ عام انتخابات 2018ء میں امن وامان کی ذمہ داریاں سرانجام دینے والے سکیورٹی اہلکاران متعلقہ پریذائیڈنگ آفسران کی اجازت کے بغیر پولنگ سٹیشن کی حدود میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری… Continue 23reading پولنگ سٹیشن میں سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینےوالے اہلکاروں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری، بڑی پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان کا وہ شہر جہاں عید کے 3دن چالان نہیں ہونگے،حیران کن اعلان

datetime 12  جون‬‮  2018

پاکستان کا وہ شہر جہاں عید کے 3دن چالان نہیں ہونگے،حیران کن اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک پولیس کی جانب سے عید الفطر کے تین روز چالان نہیں کئے جائیں گے۔ چیف ٹریفک پولیس آفیسر لاہور رائے اعجاز کے مطابق ٹریفک وارڈنز عید الفطر کی تعطیلات میں معمولی غلطی پر چالان نہیں کریں گے البتہ ون وے اور ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر چالان ہوگا ۔علاوہ ازیں پاکستان… Continue 23reading پاکستان کا وہ شہر جہاں عید کے 3دن چالان نہیں ہونگے،حیران کن اعلان