عمران خان کب وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھارہے ہیں؟ تاریخ کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ مولانا فضل الرحمان جیسے لوگ منفی سیاست کے مالک ہیں، عمران خان دن رات محنت کر رہے ہیں ، عمران خان مشاورت کر رہے ہیں اور پنجاب کے وزیراعلیٰ کا نام بہت جلد سامنے لایا جائے گا… Continue 23reading عمران خان کب وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھارہے ہیں؟ تاریخ کا اعلان کردیاگیا







































