فیصل آباد (آئی این پی) چینی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کا نفرنس اردو زبان کا استعمال کیوں نہیں کیا ، وزیر خارجہ کو اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ انگریزی میں اظہار خیال کر نے پر جماعت اسلا می پنجاب کے نا ئب امیر کا لیگل نوٹس تفصیل کے مطا بق جماعت اسلا می پنجاب کے نا ئب امیر سردار ظفر حسین خان نے اپنے وکیل مرزا عبدلخالق کے
ذر یعے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو لیگل نوٹس بھیجتے وقت مو قف اختیا کیا کہ آپ نے اپنے چینے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کا نفرنس کر تے ہو ئے قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی زبان کا استعمال کیا جو پاکستان کے آئین 1973کے آرٹیکل 251کی روح اور سپریم کورٹ کے فیصلے با عنوان محمد کو کب اقبال بنام حکو مت پا کستان پٹیشن نمبر 56/013اور 112/12کی روح کے مطا بق آپ اپنا اظہار خیا ل اردو میں کر نے کے پا بند ہیں اس سلسلہ میں آپ نے خود بھی میڈ یا کے سا منے اس مر کا اظہار کیا تھا کہہم اردو زبان کو ہی ذریعہ اظہار بنانا چا ہتے ہیںآپ کو لیگل نوٹس دیا جا تا ہے کہ ایک ہفتہ کے اندر اندر قوم اور سپریم کورٹ سے معا فی ما نگیں اور آئند ہمیشہ اپنے کسی بھی ہم منصب سے پا کستامن کی قومی زبان میں اظہار خیال کر یں دوسری صورت میں ہم عدا لتی کاروا ئی کر نے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ چینی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کا نفرنس اردو زبان کا استعمال کیوں نہیں کیا ، وزیر خارجہ کو اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ انگریزی میں اظہار خیال کر نے پر جماعت اسلا می پنجاب کے نا ئب امیر کا لیگل نوٹس تفصیل کے مطا بق جماعت اسلا می پنجاب کے نا ئب امیر سردار ظفر حسین خان نے اپنے وکیل مرزا عبدلخالق کے ذر یعے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو لیگل نوٹس بھیجتے وقت مو قف اختیا کیا کہ آپ نے اپنے چینے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کا نفرنس کر تے ہو ئے قومی زبان اردو کی بجائے انگریزی زبان کا استعمال کیا