اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کے سابق وزیراعظم کے زیراستعمال رہنے والی مرسڈیز کی مہنگی ترین گاڑی ’’مے بیک‘‘ بھی فرخت کیلئے پیش، اس گاڑی میں کیا خصوصیات؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے عہدہ سنبھالتے ہی وزیراعظم ہاؤس کی لگژری گاڑیاں فروخت کرنے کا عندیہ دے دیا تھا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے زیراستعمال رہنے والی لگژری گاڑی مرسڈیز کی ’’مے بیک‘‘ بھی نیلام کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے،

اس گاڑی کی خصوصیات بتاتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا کہ میک بیک گاڑی بہت ہی زیادہ لگژری ہے، اس گاڑی میں جس نشست پر وزیراعظم بیٹھتے ہیں اس کو ایڈجسٹ کرنے کی سہولت بھی موجود ہے یعنی اپنی پسند کے مطابق سیٹ کو آگے پیچھے یا پھر سیدھی کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ اس میں اگر وزیراعظم کافی پی رہے ہیں تو وہ ٹھنڈی نہیں ہو گی کیونکہ اس میں خصوصی ہیٹر موجود جس سے کافی کو گرم کیا جا سکتا ہے، اس کے علاوہ اس کے ساتھ گلاس یا بوتل رکھنے کی جگہ بھی ہے جہاں پر پانی ٹھنڈا رہے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ وزیراعظم کی سیٹ کے دائیں جانب پیچھے گاڑی میں فریج بھی موجود ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر وزیراعظم گاڑی میں کوئی فائلز دیکھنا چاہتے ہیں تو بھی کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ اس گاڑی میں ٹیبل کا آپشن بھی ہے اور سیٹ کے سامنے سکرین بھی لگی ہوئی ہے جس سے وزیراعظم فلم یا گانے سے بھی محظوظ ہو سکتے ہیں۔ وزیراعظم کے زیراستعمال رہنے والی لگژری گاڑی مرسڈیز کی ’’مے بیک‘‘ بھی نیلام کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، اس گاڑی کی خصوصیات بتاتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا کہ میک بیک گاڑی بہت ہی زیادہ لگژری ہے، اس گاڑی میں جس نشست پر وزیراعظم بیٹھتے ہیں اس کو ایڈجسٹ کرنے کی سہولت بھی موجود ہے یعنی اپنی پسند کے مطابق سیٹ کو آگے پیچھے یا پھر سیدھی کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ اس میں اگر وزیراعظم کافی پی رہے ہیں تو وہ ٹھنڈی نہیں ہو گی کیونکہ اس میں خصوصی ہیٹر موجود جس سے کافی کو گرم کیا جا سکتا ہے

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…