اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پندرویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس ،عمران خان اس جگہ جا کر براجمان جہاں کبھی نواز شریف بیٹھا کرتے تھے آصف زرداری اور بلاول نے بھی سب کو حیران کر دیا

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پندرویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس، بلاول اور آصف زرداری نے کارنر سیٹس سنبھال لیں، رانا تنویر اور نفیسہ شاہ بلاول اور شہباز کے درمیان براجمان، عمران خان کے ایک جانب شیریں مزاری اور دوسری طرف موجود نشست پر شاہ محمود قریشی تشریف فرما ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پندرویں قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس آج پارلیمنت ہائوس اسلام آباد میں سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہو رہا ہے ۔ اجلاس میں نو منتخب اراکین اسمبلی آج حلف اٹھائیں گے۔قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر بلاول

اور آصف زرداری بھی موجود ہیں اور دونوں باپ بیٹے کارنر سیٹس پر موجود ہیں۔ آصف زرداری کے ساتھ نوید قمر موجود ہیں جبکہ بلاول اور شہباز ایک ہی قطار میں موجود ہیں لیکن دونوں کے درمیان نفیسہ شاہ اور رانا تنویر موجود ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی اجلاس کے موقع پر موجود ہیں اور انہوں نے سفید شلوار قمیض پہن رکھی ہے ان کے ایک جانب کارنر پر شیریں مزاری جبکہ دوسری جانب شاہ محمود قریشی نشست پر براجمان ہیں۔ عمران خان اس نشست پر بیٹھے ہیں جہاں کبھی نواز شریف بیٹھا کرتے تھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…