بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

عمران خان جب پہلی مرتبہ بنی گالہ سے قومی اسمبلی پہنچے تو انہیں کتنا پروٹوکول دیا گیا؟حیران کن انکشاف

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نامزد وزیر اعظم عمران خان کو سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی لایا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کو 10 بجے سے پہلے بنی گالہ سے قومی اسمبلی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ لایا گیا۔ ان کے قافلے میں 10 سے زائد گاڑیاں شامل تھیں ۔ عمران خان اپنی ذاتی گاڑی

میں سوار تھے جبکہ ان کے قافلے میں موبائل جیمر بھی شامل تھا۔ ان کی آمد کے موقع پر بنی گالہ سے قومی اسمبلی تک سکیورٹی بھی انتہائی سخت رکھی گئی تھی۔واضح رہے کہ اس سے پہلے عمران خان نے یہ اعلان کیا تھا کہ انہیں کوئی پروٹوکول نہیں چاہئے اورعوام کی سہولت کے پیش نظر روٹ نہ لگایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…