بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے تحریک انصاف اور اتحادی ارکان قومی اسمبلی کو آج عشائیے پر بلا لیا،پہلی باضابطہ ملاقات ،اعتماد میں لیں گے اور کیا سکھائیں گے؟ تفصیلات جاری

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے تحریک انصاف اور اتحادی ارکان قومی اسمبلی کو آج( پیر کو )عشائیے پر بلا لیا۔ تمام اراکین اسمبلی سے پہلی باضابطہ ملاقات کر کے انہیں اعتماد میں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے پی ٹی آئی

اور اتحادی جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی کو آج عشائیے پر بلا لیا ہے عمران خان تمام اتحادیوں سے آج پہلی باضابطہ ملاقات کریں گے ارکان اسمبلی سے خطاب کریں گے اور انہیں اعتماد میں لیں گے، عمران خان ارکان کو وزیراعظم ، سپیکرو ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا طریقہ کار بھی سیکھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…