سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی (این این آئی) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں14ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا400روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیرکو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں14ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں بڑی کمی











































