ابرارالحق نے احسن اقبال پر دھاندلی کا الزام لگا دیا، پریذائیڈنگ افسر سے کیا کچھ برآمد ہوا؟پی ٹی آئی رہنما نے اہم دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال پر دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ ابرارالحق نے کہا کہ پریذائیڈنگ افسر سے شیر کی مہر والے بیلٹ پیپرز پکڑے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوج نے بروقت پہنچ کر دھاندلی کا پہلا لیگی منصوبہ ناکام بنا دیا۔… Continue 23reading ابرارالحق نے احسن اقبال پر دھاندلی کا الزام لگا دیا، پریذائیڈنگ افسر سے کیا کچھ برآمد ہوا؟پی ٹی آئی رہنما نے اہم دعویٰ کردیا