منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شیریں مزاری میں بھی بڑی تبدیلی آگئی

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کی نو منتخب رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری جہاں اپنے دبنگ انداز کی وجہ سے منفرد شناخت رکھتی ہیں وہیں ان کا ہیئر سٹائل بھی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔گزشتہ قومی اسمبلی کے دوران بھی ڈاکٹر شیریں مزاری مختلف رنگوں میں اپنے بالوں کو رنگتی رہی ہیں اور کل بھی

قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں بھی وہ اپنے بالوں کو خصوصی طور پر رنگ کرکے اسمبلی آئیں۔ شیریں مزاری نے اپنے بالوں کو جامنی اور سبز رنگ میں رنگا ہے۔ واضح رہے کہ شیریں مزاری اس سے قبل اپنے بالوں کو سرخ اور نیلے رنگوں سمیت کئی رنگ دے چکی ہیں تاہم کل انہوں نے اپنے بالوں کو دو رنگوں میں رنگا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…