بنگالیوں کا دکھ ہوتا تو بنی گالا کے دروازے کھول دیتے،پیپلزپارٹی کا عمران خان کے غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کے بیان پر شدیدردعمل سامنے آگیا،دھماکہ خیز اعلان

16  ستمبر‬‮  2018

کراچی (آن لائن)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔ لاکھوں پناہ گزینوں کا بوجھ کئی سالوں سے برداشت کررہے ہیں۔عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے پاکستان مہاجرین کی مدد کرتا آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو آج کراچی

میں کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرنا چایئے تھی۔ عمران خان کو بنگالیوں کا دکھ ہوتا تو بنی گالا کے دروازے کھول دیتے۔ سعید غنی نے کہا کہ ماسٹر پلان پر بیان 18ویں ترمیم کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔کچھ روز پہلے چیف جسٹس نے کراچی کی صفائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔عمران خان کراچی میں صفائی کی فکر کے بجائے پشاور کو کچرے سے صاف کریں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…