پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

ہینڈ بیگ سیکورٹی گارڈ کو نہیں تھمایا تھا بلکہ ۔۔۔! وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی وضاحت، حیرت انگیز وجہ بتادی

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے سیکیورٹی گارڈ کو ہینڈ بیگ تھمانے کی خبر کو مسترد کردیا ہے۔ وفاقی وزیر نے موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے بیگ زمین پر رکھا تھا البتہ سیکورٹی گارڈ نے خود سے اسے زمین سے ا ٹھالیا تھا ۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں ڈاکٹر شریں مزاری نے اپنا ہینڈ بیگ سرکاری سیکیورٹی گارڈ کو تھمانے کے حوالے سے نجی ٹی وی

پر جاری ہونے والی خبر کو مسترد کردیا ہے۔ انسانی حقوق کی وزیر نے ٹویٹر اکاؤنٹ میں لکھا ہے کہ تقسیم انعامات کی تقریب کے دوران انہوں نے اپنا بیگ زمین پر رکھا تھا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے بیگ کو ہٹانے پر سیکیورٹی گار ڈ نے بیگ خود سے اٹھا لیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شریں مزاری کوکھیلوں کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…