منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی چھوڑی ہوئی نشست پر الیکشن لڑنا ہے کہ نہیں، ہاں یا ناں؟مولانا فضل الرحمان کے ارادے اچانک بدل گئے، حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

بنوں(آن لائن)عمران خان کی چھوڑی ہوئی نشست پر الیکشن لڑنا ہے کہ نہیں، ہاں یا ناں؟مولانا فضل الرحمان کے ارادے اچانک بدل گئے، حیرت انگیز فیصلہ کرلیا، جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے این اے 35 بنوں سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنے فیصلے سے جے یو آئی (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ و شوریٰ کو آگاہ کر دیاہے تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے

سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بنوں کے حلقہ این اے 35 سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ سیٹ تحریک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے چھوڑی ہے مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عاملہ و شوریٰ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے ترجمان کے مطابق اس سلسلے میں گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد ہیں اس سلسلے میں فیصلہ اور اعلان جماعتی فورم پرکیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…