مشکل وقت میں اسحاق ڈار بھی نواز شریف کا ساتھ چھوڑ گئے پاکستان نہ آنے اور لندن میں سیاسی پناہ لینے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈار نے لندن میں سیاسی پناہ کیلئے درخواست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور نواز شریف کے سمدھی اسحاق ڈار نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواست دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسحاق ڈار نے برطانیہ سے سیاسی پناہ کیلئے اپنی درخواست میں صحت اور پاکستان میں… Continue 23reading مشکل وقت میں اسحاق ڈار بھی نواز شریف کا ساتھ چھوڑ گئے پاکستان نہ آنے اور لندن میں سیاسی پناہ لینے کا فیصلہ کر لیا