وزیر اعظم کا حلف اٹھانے سے پہلے عمران خان کیخلاف بڑاقدم اٹھا لیا،معاملہ ہائیکورٹ تک جا پہنچا
لاہور(سی پی پی) ہائی کورٹ میں حلف اٹھائے بغیرعمران خان کو وزیر اعظم کا دیا جانے والا پروٹوکول واپس لینے کے لئے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کو وزیراعظم کا پروٹوکول دیئے جانے کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست لائرز فاؤنڈیشن فار جسٹس… Continue 23reading وزیر اعظم کا حلف اٹھانے سے پہلے عمران خان کیخلاف بڑاقدم اٹھا لیا،معاملہ ہائیکورٹ تک جا پہنچا





































