جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

انسداد دہشت گردی عدالت نے توہین رسالت مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ سنادیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے توہین رسالت کے الزام میں گرفتار ملزمان کی جانب سے مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کیلئے دائر درخواست خارج کر دی ہے۔ منگل کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت دو نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ خاکے جاری کرنے کے

الزام میں گرفتار ملزمان کے مقدمہ کی سماعت کی۔ عدالت نے گرفتار ملزمان انوار احمد ، ناصر احمد ،نعمان رفاقت اور عبدالوحید کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کیلئے دائر درخواست فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر خارج کر تے ہوئے مقدمے کی مذید سماعت دو اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…