بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا،قیمت پاکستان کی تاریخ کی ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 14  جون‬‮  2018

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا،قیمت پاکستان کی تاریخ کی ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1.21روپے مہنگا ہوگیاہے۔اس اضافے سے انٹر بینک میں ڈالر 121 روپے 60 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیاہے۔انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہونے پر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیاہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہواہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر123 روپے میں… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا،قیمت پاکستان کی تاریخ کی ریکارڈ ترین سطح پر پہنچ گئی

خیبرپختونخوانگران حکومت کی دس رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا،نام سامنے آگئے 

datetime 14  جون‬‮  2018

خیبرپختونخوانگران حکومت کی دس رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا،نام سامنے آگئے 

پشاور(این این آئی) گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے جمعرات کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں نگران صوبائی وزراء سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب بدھ کے روز گورنرہاوس پشاورکے جرگہ ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں نگران وزیراعلی جسٹس(ر) دوست محمد خان، سابق وزراء ،وکلاء،اعلی سول حکام اورعمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔حلف لینے والوں… Continue 23reading خیبرپختونخوانگران حکومت کی دس رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا،نام سامنے آگئے 

عیدالفطر ،حکومت خیبر پختونحوا نے اہم اعلان کردیا

datetime 14  جون‬‮  2018

عیدالفطر ،حکومت خیبر پختونحوا نے اہم اعلان کردیا

پشاور(این این آئی) حکومت  خیبر پختونحوا نے عیدالفطر کے لئے 15 جون سے 18 جون 2018 تک تعطیلات کا اعلان کردیا۔اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔دریں اثناء کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر قاضی جمیل الرحمن نے عیدالفطر کے دوران امن و امان کو… Continue 23reading عیدالفطر ،حکومت خیبر پختونحوا نے اہم اعلان کردیا

عید کا چاند، مفتی منیب الرحمان نے اعلان کر دیا

datetime 14  جون‬‮  2018

عید کا چاند، مفتی منیب الرحمان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے شوال کے چاند کے حوالے سے اعلان کیا کہ چاند نظر نہیں آیا ہے لہٰذا عیدالفطر بروز ہفتہ ہو گی۔عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 14 جون کو کراچی میں ہوا جب کہ… Continue 23reading عید کا چاند، مفتی منیب الرحمان نے اعلان کر دیا

پانچ قیمتی گیس فیلڈز کے ٹھیکے ۔۔۔سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی زد میں آگئے ،حیرت انگیز انکشافات،نیب نے طلب کرلیا 

datetime 14  جون‬‮  2018

پانچ قیمتی گیس فیلڈز کے ٹھیکے ۔۔۔سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی زد میں آگئے ،حیرت انگیز انکشافات،نیب نے طلب کرلیا 

کراچی (این این آئی) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو نیب نے طلب کرلیا ہے ۔نیب کی جانب سے مفتاح اسماعیل کو جاری کیے گئے نوٹس کے متن کے مطابق مفتاح اسماعیل کو 20 جون کو نیب کراچی کے دفتر میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے مفتاح اسماعیل پر ایس ایس جی… Continue 23reading پانچ قیمتی گیس فیلڈز کے ٹھیکے ۔۔۔سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بھی زد میں آگئے ،حیرت انگیز انکشافات،نیب نے طلب کرلیا 

چوہدری نثار کو منانے کی بہت کوشش کی اورپھر۔۔۔! خواجہ سعد رفیق نے بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 14  جون‬‮  2018

چوہدری نثار کو منانے کی بہت کوشش کی اورپھر۔۔۔! خواجہ سعد رفیق نے بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تمام سزائیں نواز شریف کیلئے ہیں،ووٹ کوعزت دو کے بیانیے پر الیکشن لڑیں گے،عمران خان نے جمہوریت کو بہت نقصان پہنچایا لیکن اس کے باوجود ان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض نہیں اٹھائے۔جوڈیشل کمپلیکس… Continue 23reading چوہدری نثار کو منانے کی بہت کوشش کی اورپھر۔۔۔! خواجہ سعد رفیق نے بڑے فیصلے کا اعلان کردیا

بھارت نے افغانستان کے راستے پاکستان ممنوع اشیاء کی سمگلنگ شروع کردی، سیکورٹی اداروں کی بڑی کارروائی،کیا کچھ برآمد ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  جون‬‮  2018

بھارت نے افغانستان کے راستے پاکستان ممنوع اشیاء کی سمگلنگ شروع کردی، سیکورٹی اداروں کی بڑی کارروائی،کیا کچھ برآمد ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی (آئی این پی) بدھ کوترجمان پاکستان رینجرز نے بتا یا کہ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ماڑی پور لیاری کے نزدیک اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں بھارتی گٹکا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان رینجرز نے کہا کہ یہ بھارتی گٹکا افغانستان سے براستہ بلوچستان… Continue 23reading بھارت نے افغانستان کے راستے پاکستان ممنوع اشیاء کی سمگلنگ شروع کردی، سیکورٹی اداروں کی بڑی کارروائی،کیا کچھ برآمد ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

مسلم لیگ (ن) نے فیصل آباد ریجن ، راولپنڈی سے امیدواروں کے نام فائل کر لیے ،حنیف عباسی اور دانیال عزیز کو بڑا سرپرائز دے دیاگیا

datetime 14  جون‬‮  2018

مسلم لیگ (ن) نے فیصل آباد ریجن ، راولپنڈی سے امیدواروں کے نام فائل کر لیے ،حنیف عباسی اور دانیال عزیز کو بڑا سرپرائز دے دیاگیا

فیصل آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) نے فیصل آباد ریجن اور راولپنڈی سے امیدواروں کے نام فائل کر لیے،راولپنڈی کے حلقہ این اے 62سے مسلم لیگ (ن) نے حنیف عباسی کے بجائے دانیال عزیز کو ٹکٹ جاری کر دیا، رانا ثناء اللہ این اے 107 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہونگے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے فیصل آباد ریجن ، راولپنڈی سے امیدواروں کے نام فائل کر لیے ،حنیف عباسی اور دانیال عزیز کو بڑا سرپرائز دے دیاگیا

فوج کی اپنی پسند اور نا پسند ہوتی ہے ، کیا فوج عمران خان کی حمایت کررہی ہے؟پرویزمشرف کا بین الاقوامی جریدے کوانٹرویو، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 14  جون‬‮  2018

فوج کی اپنی پسند اور نا پسند ہوتی ہے ، کیا فوج عمران خان کی حمایت کررہی ہے؟پرویزمشرف کا بین الاقوامی جریدے کوانٹرویو، بڑا دعویٰ کردیا

دبئی/اسلام آباد (آئی این پی ) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان واپس جانا چاہتا ہوں، حالات دیکھ کر وطن واپسی کا فیصلہ کروں گا ، ہمیشہ پاکستان کے مفاد کی بات کی ۔ بین الاقوامی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریحام خان کی کتاب میں… Continue 23reading فوج کی اپنی پسند اور نا پسند ہوتی ہے ، کیا فوج عمران خان کی حمایت کررہی ہے؟پرویزمشرف کا بین الاقوامی جریدے کوانٹرویو، بڑا دعویٰ کردیا