ترک صدر کا عمران خان کو فون ، الیکشن میں فتح پر مبارکباد ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد (آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹیلی فون کر کے الیکشن میں فتح پر مبارکباد دی اور آئندہ حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، جس پر عمران خان نے ترک صدر کا شکریہ ادا کیا۔ منگل کو ترکی کے صدر نے… Continue 23reading ترک صدر کا عمران خان کو فون ، الیکشن میں فتح پر مبارکباد ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا





































