ن لیگ پنجاب میں 20 ، پورے ملک میں 14 پوائنٹس کے ساتھ آگے ،کارکردگی کی وجہ سے 25 جولائی کو جیت یقینی ، انتہائی اہم خبر سامنے آ گئی
لاہور(نیوز ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور اور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی میڈیاکمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) انتخابات میں کسی بھی قسم کی مداخلت ، دھاندلی ، کارکنوں کو ڈرانے دھمکانے یا نتائج کو تبدیل کرنے کیخلاف بھر پور مزاحمت کرے گی۔ ان خیالات… Continue 23reading ن لیگ پنجاب میں 20 ، پورے ملک میں 14 پوائنٹس کے ساتھ آگے ،کارکردگی کی وجہ سے 25 جولائی کو جیت یقینی ، انتہائی اہم خبر سامنے آ گئی