ایوان میں اکثریت نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں ان مشکلات کا سامناکرنا ہی پڑے گا،تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے بڑا اعتراف کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے کہا ہے کہ ایوان بالامیں اکثریت نہ ہونے سے ہمیں قانون سازی میں مشکلات ہونگی۔ایک انٹرویومیں سینٹر چودھری سرور نے کہا کہ تحریک انصاف کوایوان بالا میں اکثریت حاصل نہیں ہے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف عدم اعتماد ہوسکتا ہے،ایوان بالامیں اکثریت نہ… Continue 23reading ایوان میں اکثریت نہ ہونے کی وجہ سے ہمیں ان مشکلات کا سامناکرنا ہی پڑے گا،تحریک انصاف کے رہنما چودھری سرور نے بڑا اعتراف کرلیا







































