منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی، افغانستان کے راستے داخل ہونیوالا بھارتی گرفتار

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد پاکستان سکیورٹی فورسز نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے پاکستان سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے ضلع پارا چنار سے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ بھارتی شہری رام بہار افغانستان کے

راستے پاکستان میں داخل ہوا تھا اور گرفتار کیے جانے والے بھارتی شخص کا تعلق بھارتی ریاست گجرات سے ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کے حساس اداروں نے تین مارچ 2016ء کو بلوچستان سے کلبھوشن یادیو کو گرفتار کیا گیا، جس نے بھارت کی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے اور پاکستان میں امن و امان خراب کرنے کی ذمہ داری بھی قبول کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…