میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد میاں شہباز شریف کی پارٹی صدارت بھی خطرے میں پڑ گئی، الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد پارٹی کے نئے سربراہ میاں شہباز شریف کی صدارت بھی خطرے میں پڑ گئی ،سینئر پارٹی رہنماؤں نے شفاف انٹرا پارٹی الیکشن نہ ہونے کے باعث شہباز شریف کی پارٹی صدارت کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دی ہے ،جس پر ای سی پی نے… Continue 23reading میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد میاں شہباز شریف کی پارٹی صدارت بھی خطرے میں پڑ گئی، الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا گیا