جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

محرم الحرام کے پیش نظر شہر کے سرکاری ونجی سکولوں میں بھی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے نویں اور دسویں محرم الحرام کے پیش نظر شہر کے سرکاری ونجی سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے نویں اور دسویں محرم الحرام کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ بیشترسرکاری و نجی سکولوں میں نویں اور دسویں محرم کو ہونے والے امتحانات بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں سکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملتوی کیے جانے والے پیپرز دس محرم کے بعد لیے جائیں گے، سرکاری سکول ہفتہ جبکہ پرائیوٹ سکول پیر سے کھلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…