عمران خان کے ساتھ 20سال رہا ہوں میں اس بات کی ضمانت دیتا ہوں کہ ۔۔! جاوید میانداد نے عوام کوبڑی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہاہے کہ عمران خان کے ساتھ 20سال رہا ہوں اس کی ضمانت دیتا ہوں کہ وہ ایک با کردار شخص ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاندادمیرے کل کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا… Continue 23reading عمران خان کے ساتھ 20سال رہا ہوں میں اس بات کی ضمانت دیتا ہوں کہ ۔۔! جاوید میانداد نے عوام کوبڑی یقین دہانی کرادی





































