جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

حامد خان ، اعجاز چوہدری ،عمر سرفراز چیمہ ہاتھ ملتے رہ گئے،چوہدری سرور کے استعفے سے خالی ہونیوالی سینٹ کی نشست کی ٹکٹ کوئی اور لے اڑا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے چوہدری محمد سرور کے استعفے سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو ٹکٹ جاری کر دیا ۔ گورنر پنجاب نامزد ہونے کے بعد چوہدری محمد سرور نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا تھا۔ سینیٹ میں

پنجاب کی نشست کیلئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حامد خان ، اعجاز احمد چوہدری ،عمر سرفراز چیمہ بھی امیدوار تھے تاہم پی ٹی آئی کی قیادت نے ڈاکٹر شہزاد وسیم کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق مذکورہ رہنماؤں کو عنقریب اہم عہدے دئیے جانے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…