بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

یہ چیز خریدتے ہوئے ہر پاکستانی کو اب ڈیم سرچارج ادا کرنا ہو گا۔۔ڈیم فنڈ کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان ریلویز نے ٹکٹوں پر ڈیم چارج نافذ کردیاہے، مسافروں سے وصول ہونیوالی رقم ہر ماہ ڈیم فنڈ میں جمع کرائی جائے گی۔ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق بزنس اور اکانومی کلاس کے ٹرین ٹکٹوں پر ڈیم فنڈ لگادیا گیا ہے، 100 روپے تک کا ٹکٹ خریدنے پر ایک روپیہ، اس زائد کے ٹکٹ پر 2 روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے۔ترجمان کے مطابق ہر مسافر کو اے سی کلاس

ٹکٹ پر 10 روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے، ڈیم فنڈ کی مد میں لی جانیوالی رقم کرائے کا حصہ نہیں ہوگی، اضافی رقم ہر ٹکٹ کے نیچے الگ سے ظاہر کی جائے گی۔ترجمان ریلویز کے مطابق ٹکٹوں سے حاصل ہونیوالی رقم ہر ماہ وزیراعظم اور چیف جسٹس کے قائم کردہ ڈیم فنڈ میں بھیجی جائے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے کے ٹکٹوں پر ڈیم فنڈ چارج نافذ کرنے کی ہدایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…