ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف کو دھاندلی کے ذریعے انتخابات سے باہر رکھا گیا، سزا معطلی کا فیصلہ نان پی سی او انصاف کی جھلک، سزادیکر جیل بھیجنے کا مقصد کیا تھا ، احسن اقبال فیصلہ آنے کے بعد بہت کچھ کہہ گئے، سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ ٹرائل صرف انتقال پر مبنی تھا، نواز شریف کو دھاندلی کے ذریعے صرف انتخابات سے باہر رکھا گیا، نواز شریف کے خلاف فیصلے دیکر عمران خان کی راہ ہموار کرنا تھا،اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ نان پی سی او انصاف کی ایک جھلک ہے، احسن اقبال۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائوں کو معطل کئے جانے کے

فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ نواز شریف کا ٹرائل صرف انتقام پر مبنی تھا۔ نواز شریف کو دھاندلی کے ذریعے صرف انتخابات سے باہر کرنا تھا ،فیصلے کا مقصد عمران خان کی راہ ہموار کرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزامعطلی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ نان پی سی او انصاف کی ایک جھلک ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو کارکنوں کی دعائوں کی وجہ سے رہائی ملی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…