پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

قومی اسمبلی میں عامر لیاقت آصف علی زرداری کے پاس جا کر کیا کرتے رہے؟ جس نے دیکھا حیران رہ گیا، تحریک انصاف کے ارکان مشتعل، فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 15  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکرکے انتخاب کے لیے بلائے گئے اجلاس میں تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور ان کی یہ ملاقات فوٹو گرافروں نے اپنے کیمرے میں محفوظ کر لی، ملاقات یہ تصویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی، جس نے بھی یہ تصویر دیکھی وہ حیران رہ گیا۔ اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری

سے ملنے کے لیے گئے اور ان کی نشست کے ساتھ ہی فرش پر پاؤں کے بل بیٹھ گئے، اس موقع پر فوٹو گرافرز نے دیر نہیں اور اس موقع کو محفوظ کر لیا۔ اس تصویر پر جہاں ایک طرف پیپلز پارٹی والے بہت خوش ہیں کہ عامر لیاقت نے آصف علی زرداری کی سنیارتی کو مدنظر رکھتے ہوئے احتراماً ایسا عمل کیا تو دوسری جانب تحریک انصاف کے کارکنوں میں غصہ پایا جاتا ہے، تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت کراچی سے بہت اچھے مارجن سے جیتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…